عمران خان ذہنی توازن کھو چکا ہے، آصف زرداری

عمران خان کی مہم احتساب سے بچنے کی بھونڈی کوشش ہے،

راولپنڈی اسلام آباد میں بارش،موسم خوشگوار، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

موسلادھار بارش سے شہر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم کافی حد تک خوش گوار ہو چکا ہے۔

عمران خان کے فوج پر الزامات، ریٹائرڈ فوجیوں کا ردعمل آ گیا

ہم افواجِ پاکستان اور اُس کی قیادت کے لئے مُتحد ہیں۔ ہم سب کچھ ہو سکتے ہیں غَدار نہیں۔

عمران خان سیاسی تاریخ کا میر جعفر و میر صادق ہے، ایمنسٹی کے ذریعےمال سفید کیا: خواجہ آصف

بہت بڑے فیصلے کرنے پڑیں گے، اداروں کی تقسیم اور توہین بلکل برداشت نہیں کی جائے گی، وفاقی وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب

کبھی اپنے اداروں کو نقصان نہیں پہنچائیں گے،ہم نے یہیں رہنا ہے، عمران خان

پی ٹی آئی کو ایسی جماعت بنانا چاہتا ہوں جو ہمارے جانے کے بعد بھی چلتی رہے۔

عمران خان نے اداروں کیخلاف زہر اگلا، نہ روکا گیا تو ملک میں بھونچال آجائےگا، وزیراعظم

حکومت میں تھے تو ادارے کے لاڈلے تھے، بچے کی طرح دودھ پلایا گیا، میاں شہباز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب

اداروں کو سیاست میں گھسیٹنے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں، وزیر اعظم

مصنوعی مینڈیٹ والی حکومت کو گھمنڈ اور غرور کی وجہ سے شکست ہوئی، میاں شہباز شریف کا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

قومی اسمبلی میں عمران خان کی فوج مخالف تقریر پر قرارداد مذمت منظور

اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وسط سال بجٹ جائزہ رپورٹ پیش کریں گے

چند گھنٹوں کے گورنر شرافت سے گھر چلے جائیں، اپنی عزت مزید خراب نہ کریں: رانا ثنا اللہ

ایوان صدر پی ٹی آئی سیکریٹریٹ نہیں ہے ، آئین پر چلیں، وفاقی وزیر داخلہ

خبردار! ماسک پہن لیں، کورونا کی نئی قسم پاکستان آگئی

ابتدائی ویکسین مکمل کروائیں اور ویکسینیشن مکمل ہونے کے 6 مہینے کے بعد بوسٹر ڈوز لگوائیں، این آئی ایچ

ٹاپ اسٹوریز