ریکوڈک منصوبے پر دستخط کی منظوری

15 دسمبر کو ریکوڈک معاہدے پر حتمی دستخط ہوجائیں گے۔

پی ٹی آئی کو منا کر اسمبلی میں لانے کا موڈ نہیں، اسحاق ڈار

اگر صدر آرمی چیف کی سمری روک لیتے تو پلان بی بھی تیار تھا۔

حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑ گئی

بی این پی (مینگل گروپ) اور جے یو آئی (ف) نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔

مارکیٹوں کو جلد بند کرنے کا فیصلہ مسترد

حکومت تاجروں کو اعتماد میں لیے بغیر ایسا کوئی فیصلہ نہ کرے، انجمن تاجران لاہور

پنجاب میں سرکاری محکموں کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی عائد

پرویز الہیٰ نے پنجاب بھر میں سرکاری اراضی کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔

دہشتگردی اور اسلامو فوبیا آج کے دور میں بڑے مسائل ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان علاقائی امن و استحکام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

تین ماہ میں معیشت کا بیڑا غرق ہو گیا، اسد عمر

ہمارے پاس پوری ٹیم ہے جو اس انڈسٹری کو دوبارہ سے کھڑا کر سکتی ہے۔

موٹروے کیوں نہیں بنی ؟ بتا دیا تو رنگ میں بھنگ پڑ جائے گا، شہباز شریف

موٹروے ایم 6 کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کیخلاف ایک اور انکوائری بند

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ، نیب ذرائع

ٹاپ اسٹوریز