بھارتی گلوکارہ کی ‘’مہندی‘‘ پاکستانی‘‘ گاگر‘‘ کی نقل،سوشل میڈیا پیچھے پڑ گیا

دھوانی بھنوشالی نے اپنے گانے میں پاکستانی گلو کار کے گانے کی دھن چرائی

سجل علی اور اذان سمیع کی جوڑی کے چرچے

سجل علی اور اذان سمیع خان جَلد ہم ٹی وی کے ڈرامے میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

نادیہ خان سائبر کرائم کا شکار،ملزم گرفتار

نادیہ خان کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا، بحال کرنے والے ماہر کمائی خود کھانے لگا

جمائما خان کی فلم میں عمران خان کے فیورٹ گلوکار

جمائما گولڈاسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ کی شوٹنگ لندن میں شروع ہوگئی ہے۔

دی کپل شرما شو کے خلاف مقدمہ درج

اداکاروں کو عدالت میں شراب نوشی کرتے ہوئے دکھانا مہنگا پڑ گیا

شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت زندگی کے ہمسفر بن گئے

شہباز تاثیر اور مقبول ماڈل نیہا راجپوت کا نکاح ہوگیا

کورونا کے دوران میری موت کی جھوٹی خبر سے بہت تکلیف ہوئی، روبینہ اشرف

مجھے زندگی میں واپس لانے والے تین لوگوں میں میرے بھائی، شوہر اور بیٹی شامل ہیں، اداکارہ

ماہرہ خان کو ایک اور ‘ہمسفر’ کی خواہش

ہم ٹی وی کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل 'ہمسفر' کو 10 سال مکمل ہو گئے

جمائما گولڈ اسمتھ کو راحت فتح عل خان کی موسیقی اچھی لگی

آج سیٹ پر عظیم راحت فتح علی خان صاحب کی ایک حقیقی لائیو پر فارمنس دیکھ کر بہت اچھا لگا، سوشل میڈیا پر پیغام

اداکار نکولس کیج کی زندگی کا بدترین لمحہ: ہوٹل کے عملے نے باہر نکال دیا

عالمی شہرت یافتہ اداکار کو ہوٹل کے عملے نے بے گھر سمجھ کر نکال دیا۔

ٹاپ اسٹوریز