کورونا لاک ڈاؤن کے دوران جاپانی گیمنگ کمپنی کو اربوں ڈالر کا فائدہMay 8, 2021By ویب ڈیسک0 کمپنی کا سالانہ منافع 258.6 بلین ین سے بڑھ کر 480.4 بلین ین یعنی (4.4 بلین ڈالر) تک پہنچ چکا ہے۔