تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ کہیں ہلکی و کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔
گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں ہلکی برفباری کی بھی پیشگوئی
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، کشمیر، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
بارشوں کے باعث گوادر، کیچ، تربت اورپنجگور میں برساتی/مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، میٹ آفس
گزشتہ روز ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہو سکتی ہیں۔
یکم اور2 مارچ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد، راولپنڈی کے برساتی، مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
سندھ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہے گا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔