حکومت سندھ کا استعمال شدہ گاڑیوں کی ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کرنے کا فیصلہApril 2, 2024By Lal Khan0 گاڑیوں کی آن لائن ٹرانسفر کے لیے سافٹ وئیر لانچ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن