نیب کی بڑی کارروائی: کوہستان کرپشن کیس میں اربوں کے اثاثے برآمدJuly 18, 2025By ویب ڈیسک0 77 لگژری گاڑیاں، سونا، نقدی، 109 جائیدادیں اور 25 ارب کے اثاثے منجمد، کنٹریکٹر محمد ایوب گرفتار