بدلتی صورتحال سے چوکنا رہتے ہوئے اپنا دفاع مضبوط رکھنا ہو گا، آرمی چیفJuly 8, 2021By ویب ڈیسک0 پاکستان افغانستان میں امن عمل کی مکمل حمایت کر رہا ہے۔ مغربی سرحدوں پر بہتر مینجمنٹ اورسیکیورٹی انتظامات کی ضرورت ہے۔