کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر حملہ، تین اہلکار شہیدMay 9, 2021By ویب ڈیسک0 فائرنگ کے تبادلے میں تین اہل کارلانس نائیک سید حسین شاہ، سپاہی فیصل محمود اورسپاہی نومان الرحمان شہید اور ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔