‘بڑے دل والے پڑوسیوں کا شکریہ’April 26, 2021By ویب ڈیسک0 کورونا کے باعث بھارت کی بگڑتی صورتحال میں پاکستانیوں کے ہمدردانہ سوشل میڈیا پیغامات دیکھ کر خوشی ہوئی۔