کم عمر ڈرائیور: والدین کی بھی سختی، لاکھوں روپے جرمانہSeptember 24, 2021By ویب ڈیسک0 23 ستمبرسے اب تک کم عمرڈرائیورز پر18 ہزار 922 چالان جب کہ 94 لاکھ 61 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے۔