عدالت کا کرکٹر شامی کو سابق بیوی اور بیٹی کے اخراجات دینے کا حکمJuly 4, 2025By ویب ڈیسک0 حسین جہاں کو ڈیڑھ لاکھ اور بیٹی کو اڑھائی لاکھ روپے ماہانہ، ٹرائل کورٹ کو چھ ماہ میں فیصلہ نمٹانے کی ہدایت