گلگت میں ساتھی خاتون کو بچاتے ہوئے پانچ خواتین دریائے سندھ میں ڈوب گئیںAugust 8, 2019By ویب ڈیسک0 پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والی دو خواتین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تین کی تلاش جاری ہے