جیل میں 8 کمرے چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال ، علاج کیلئے 9 ڈاکٹر تعیناتNovember 2, 2023By Mehmood Ahmed0 ورزش کیلئے سائیکل ، الگ سے باورچی بھی دیا گیا ہے ، جیل ذرائع