چکوال، تین موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، دو جاں بحق،5شدیدزخمیAugust 5, 2025By ویب ڈیسک0 حادثہ چوا سیدن شاہ روڈ پر موضع بھلہ کے قریب پیش آیا، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی گائوں سے ہے