پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش کا نیا سلسلہ، ندی نالے بپھر گئے، پانی گھرو ں میں داخلAugust 18, 2025By Lal Khan0 فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری، خیبرپختونخوا میں جاں بحق افراد کی تعداد382 ہو گئی، پی ڈی ایم اے