وزیراعظم اور آرمی چیف کا پشاور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہAugust 6, 2021By ویب ڈیسک0 وزیراعظم کو سیکیورٹی صورت حال، جاری آپریشن اور پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔