منشیات کے استعمال کی روک تھام ، پشاور کے علاقے دائودزئی میں رات کو گھومنے پھرنے پر پابندیSeptember 14, 2023By Mehmood Ahmed0 منشیات کے الزام میں گرفتار ملزمان کی ضمانت کیلئے آنے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی ، پولیس