تروبا کا میدان تیار، پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج آمنے سامنےAugust 8, 2025By ویب ڈیسک0 تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹاکرا، آغا سلمان پاکستان جبکہ شائے ہوپ ویسٹ انڈیز کی قیادت کریں گے