آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دیSeptember 20, 2023By Lal Khan0 بابراعظم پہلے نمبر،شُبمن گِل دوسرے جبکہ وین ڈر ڈسن تیسرے نمبر پر موجود ہیں