روس نے ترکیہ میں مذاکرات کے لیے وفد کا اعلان کر دیاMay 15, 2025By ویب ڈیسک0 وفد کی قیادت ولادیمیر میڈنسکی کریں گے، یوکرین سے براہ راست مذاکرات جمعرات کو استنبول میں ہوں گے