2027 ون ڈے ورلڈکپ کے وینیوز کا اعلان، 3 ممالک میزبانی کریں گےAugust 22, 2025By ویب ڈیسک0 54 میں سے 44 میچز جنوبی افریقا میں، باقی زمبابوے و نمیبیا میں کھیلے جائیں گے