ورلڈ سنوکرچیمپئن شپ میں پاکستان کے دو کیوئسٹ کوارٹرفائنل پہنچ گئےJuly 17, 2025By ویب ڈیسک0 محمد آصف نے یو اے ای جبکہ حسنین اختر نے اومان کے کیوئسٹ کو شکست دے دی