سندھ: کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، 487 متاثرAugust 7, 2020By ویب ڈیسک0 سندھ میں کورونا کے مزید 487 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 246 ہوگئی۔