کراچی ، نگران صوبائی وزیر خدا بخش مری کا بھائی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحقNovember 12, 2023By Mehmood Ahmed0 محمد حسن مری ہینڈ فری لگائے گھوم رہا تھا کہ ٹرین کے نیچے آ گیا