پنج شیر کے سوا طالبان کا ہر جگہ کنٹرول ہے، پاکستانی سفیرAugust 22, 2021By ویب ڈیسک0 پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے۔ ہم وہاں تمام دھڑوں کی حکومت چاہتے ہیں، جسے افغان عوام کا اعتماد حاصل ہو،