اٹلی میں آتش فشاں ماؤنٹ اینٹا پھٹ پڑا، فضائی ٹریفک متاثرJune 6, 2025By ویب ڈیسک0 راکھ اور دھوئیں کے بادلوں کے باعث درجنوں پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا