پاکستان آنے والے کورونا منفی مسافروں کیلئے گھروں میں قرنطینہ کی شرط ختمJune 26, 2021By ویب ڈیسک0 این سی او سی نے برطانیہ، کینیڈا، یورپ، چین، ملائیشیا سے براہ راست پروازوں میں چالیس فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔