اللہ کے سوا کوئی فاتح نہیں ، اسٹیٹس لگانے پر فلسطینی گلوگارہ گرفتارOctober 18, 2023By ویب ڈیسک0 دلال ابو آمنہ سے جنگ کے حوالے سے قابل اعتراض مواد نشر کرنے کے الزام میں اسرائیلی عدالت میں تفتیش جاری