شمالی، جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 5 دہشتگرد مارے گئےMarch 10, 2023By ویب ڈیسک0 مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔