سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر سی ای او پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ عہدہ سے فارغNovember 28, 2023By Arshad Khan0 پی ڈی ایم حکومت نے سید علی رضا کو اس سال اپریل میں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کا سی ای او مقرر کیا تھا