سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 50 روپے کمیJuly 14, 2022By ویب ڈیسک0 سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 50 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ41ہزار150روپے ہوگئی۔