ایم کیو ایم پاکستان نے اپنا لوکل گورنمنٹ ایکٹ پیش کر دیاNovember 5, 2020By ویب ڈیسک0 ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ مجوزہ ایکٹ میں مقامی لوگوں کے مسائل حل کرنے کا مؤثر طریقہ موجود ہے