پی ٹی آئی نے بیرونی سازش کے معاملے پر حکومتی کمیشن کا قیام مسترد کر دیاMay 5, 2022By ویب ڈیسک0 تحریک انصاف ایک ہی کمیشن مانے گی جو آزاد عدلیہ کے تحت بنے گا۔