راولپنڈی، گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی ،آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور گھر کو بھی لپیٹ میں لے لیاDecember 25, 2023By Mehmood Ahmed0 آگ دھمیال کے علاقے جوڑیاں کے مقام پر لگی ، قریبی مکانات کو خالی کروا لیا گیا