سرکاری حج اسکیم کی درخواستوں میں ایک دن کی توسیع August 17, 2025By ویب ڈیسک0 بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی 18 اگست تک جاری رہے گی، صرف 7 ہزار نشستیں باقی