مہنگا پیکیج یا قبل از وقت اعلان ، حج درخواستوں کی وصولی میں 70 فیصد کمیDecember 10, 2023By Mehmood Ahmed0 صرف 28 ہزار درخواستیں جمع ، پرسوں آخری دن ، وزارت مذہبی امور کل مدت میں توسیع کا فیصلہ کرے گی