حمیرا اصغر کی لاش 6 ماہ پرانی، تشدد کے شواہد نہیں ملے، پولیسJuly 10, 2025By ویب ڈیسک0 موت ممکنہ طور پراکتوبر 2024 میں ہوئی، فلیٹ میں بجلی منقطع، موبائل ریکارڈ میں بھی خاموشی، پولیس تحقیقات جاری