جاپانی ائر لائنز نے ائر ہوسٹس پر عائد لباس کی پابندیاں ہٹالیںApril 20, 2020By ویب ڈیسک0 ائر ہوسٹس کو شکایت تھی کہ اونچی ایڑی والی جوتیاں تکلیف دہ ہوتی ہیں۔