بیٹے اور بہو کا تضحیک آمیز رویہ، 80 سالہ شخص نے ڈیڑھ کروڑ کی جائیداد عطیہ کر دیMarch 7, 2023By ویب ڈیسک0 بیٹے اور بہو کے تضحیک آمیز رویے سے تنگ آ کر نتھو سنگھ اولڈ ہوم میں رہنے پر مجبور ہو گیا