کورونا:بیرون ملک ملازمتیں کم ہوئیں، تین ماہ میں 232پاکستانیوں کو ملازمتیں ملیںAugust 18, 2020By ویب ڈیسک0 یو اے ای، جاپان اور کویت سے مین پاور ایکسپورٹ کے لیے معاہدے کیے گئے، وفاقی وزارت اوور سیز کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ