اسپین : رواں سال بھی بُل فیسٹیول کا انعقاد منسوخFebruary 2, 2021By ویب ڈیسک0 اسپین کے شہر پامپلونا میں ہونے والے فسٹیول میں شہر کی گلیوں میں بیل لوگوں کا پیچھا کرتے ہیں، دنیا بھر سے سیاح اس فیسٹیول کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔