نیشنل گیمز کیلئے پنجاب باکسنگ ٹیم کے ٹرائلز آج شروع ہونگےApril 12, 2025By ویب ڈیسک0 صدر پنجاب باکسنگ عابد باکسراورسیکرٹری پنجاب شرجیل ضیا بٹ ٹرائلز کے دورا ن موجود ہونگے