پنجاب: اساتذہ کے ٹرانسفرز کے لیے آن لائن پورٹل متعارفApril 15, 2019By ویب ڈیسک0 ہم نے اساتذہ کی آسانی اور ان کو دفاتر کے چکروں سے بچانے کے لیے ای ٹرانسفر پورٹل متعارف کرایا ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب