پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب اسمگلنگ کی کوشش ناکام، اسلحہ برآمد، ملزم گرفتارSeptember 16, 2020By شہاب اعوان0 پولیس کے مطابق ناکہ بندی پر گاڑی سے 278 پستول، 40 بندوقیں، پانچ ہزار کارتوس برآمد کر لیے گئے
انسداد اسمگلنگ کے لیے نیا آرڈیننس تیارApril 18, 2020By ویب ڈیسک0 مسودہ قانون کے مطابق غیر اعلانیہ روٹس سے ڈالرز، گندم، چینی اور چاولوں کی ترسیل اسمگلنگ قرار
کوئٹہ:اسمگلرز کے تشدد کا شکار ڈپٹی کلکٹر کسٹم عبدالقدوس شیخ جاں بحقJuly 9, 2019By ایوب ترین0 چند روز قبل کوئٹہ میں ڈپٹی کلیکٹر کسٹم عبدالقدوس شیخ نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی تھی۔