اسلام آباد ماڈل جیل فعال ، پولیس نفری ڈیپوٹیشن پر لینے کا فیصلہJuly 30, 2025By Mehmood Ahmed0 295 اہلکار تعینات کئے جائیں گے ، محکمانہ سزا یافتہ اہلکار اہل نہیں ہوں گے