آل پاکستان انجمن تاجران کا آج سے چاند رات تک کاروبار کھولنے کا اعلانMay 8, 2021By ویب ڈیسک0 تمام تاجر چاند رات تک اپنا کاروبار جاری رکھیں، حکومت کے پاس اگر کوئی ریلیف نہیں تو ہمیں کاروبار کرنے دے۔