عمر گل نے بھارتی بیٹرز کو قابو کرنے کا فارمولا بتا دیاSeptember 21, 2025By Faisal Zaheer0 ابھیشیک شرما اور سنجو سیمسن کو جسم کے قریب تیز رفتار باؤنسرز کروائے جائیں تو وہ پریشر میں آ سکتے ہیں،سابق فاسٹ بالر