2 بچوں کی پالیسی کی خلاف ورزی ،بھارت میں خاتون ٹیچر نوکری سے برطرفAugust 9, 2023By Mehmood Ahmed0 ٹیچر کے خلاف غلط معلومات فراہم کرنے کے الزام کے تحت پولیس میں شکایت درج کروانے کا بھی حکم