سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے کشیدگی بڑھے گی ،طارق فاطمیJune 3, 2025By Faisal Zaheer0 روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات،جنوبی ایشیا کی صورتحال سے آگاہ کیا،وزیراعظم شہباز شریف کا صدر پیوٹن کیلئے خط بھی حوالے کیا